بعد از مرگ

 دمِ قلم شاید کچھ دیر اور بہتا
خون رگوں مین گرکچھ دیر اور رکتا 
آگیا ہجوم اب وقتِ آخر ،جتانے وفائیں
قبل از مرگ کیا نہ تھا میں پھیلاۓ باہیں؟

Popular Posts